Sun, 30 Aug 2026 11:38:53
کیرالہ کی راجدھانی تھرواننت پورم سے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کے مبینہ اچھوت کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 11:34:08
مغربی بنگال کی بی جے پی حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی تصنیف کردہ کتابوں کو ریاستی عوامی کتب خانوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 11:30:51
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بی جے پی اور آر ایس ایس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 19:24:11
ایف ایس ایس اے آئی یعنی ’فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈس اتھارٹی آف انڈیا‘ نے 2 بڑے مصالحہ برانڈز ’ایوریسٹ‘ اور ’لال جی گودھو‘ کی کمپاؤنڈڈ ہینگ کی فروخت پر روک لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 17:04:40
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ملک میں دلتوں پر بڑھتے مظالم اور توہین آمیز سلوک پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 17:01:59
دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں 3.89 روپے فی کلوگرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تبدیل شدہ قیمتیں ہفتہ کی صبح 6 بجے سے نافذ ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:20:21
نیپال میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد سے اب تک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس میں دیگر ممالک کے مقابلے ہندوستان بڑھ چڑھ کر مدد کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy