Sat, 03 Jan 2026 11:47:41
امریکہ کے۸؍ قانون سازوں نے ہندوستانی سفیر ونئے موہن کواترا کو ایک مشترکہ خط لکھ کر جیل میں بند طلبہ لیڈرعمر خالد کو ضمانت دینے اور ان کے خلاف مقدمے کی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین اور معیار کے مطابق چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 17:44:21
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بعد اب چین نے بھی آپریشن سیندور کے دوران ہندوستان اور پاکستان میں جنگ بندی کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 17:30:41
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش میں کانسٹیبل عہدوں کے لیے جاری بھرتی میں عمر کی حد بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:49:17
نئے سال کے موقع پر کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے عوام کے نام الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے جمہوری اقدار کے تحفظ، سماجی انصاف اور باوقار زندگی کے حق کو مرکزی موضوع بنایا۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:46:12
نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری طبقے کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم جنوری 2026 سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:43:15
مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے درمیان سیاسی سرگرمیاں اپنے شباب پر پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران پونے میونسپل کارپوریشن (پی ایم سی) سے ایک عجیب وغریب واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:40:22
کانگریس کے تنظیمی جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے مہاراشٹر میں کیرالہ کے ایک عیسائی پادری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں عیسائی برادری کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے سبب منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:37:19
نئے سال کے ساتھ ہی ملک بھر میں موسم بھی بدل جائے گا۔ سردیاں اپنے عروج پر پہنچ جائیں گی۔ آئی ایم ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سرد موسم بوندا باندی اور ہلکی بارش لائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy