Mon, 23 Mar 2026 10:08:25
جنوب مغربی دہلی کے علاقے مہی پال پور میں ایل پی جی سلنڈروں کی مبینہ کالا بازاری کے ایک بڑے معاملے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 74 سلنڈر برآمد کر لیے اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 09:47:26
دہلی کے اتم نگر میں نوجوان کے قتل پرعلاقے کو فساد کی آگ میں جھونکنے کی سازش کرنے والے عناصر کومنہ کی کھانی پڑی اور عید الفطر امن کے سائے میں گزری۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 07:20:07
سلطنتِ عمان میں عیدالفطر کے دن پیش آئے اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) کے ایک افسوسناک واقعے میں ایک کار کے بہہ جانے سے کیرالا کے دو باشندے جاں بحق ہوگئے
View more
Sun, 22 Mar 2026 22:48:26
) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایک اہم فیصلے میں سی بی آئی کی جانب سے جاری کردہ لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) کو پرنئے رائے اور رادھیکا رائے کے خلاف منسوخ کر دیا ہے،
View more
Sun, 22 Mar 2026 22:40:36
مرکزی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں گھریلو ایل پی جی کی فراہمی مکمل طور پر معمول پر ہے اور حالیہ دنوں میں گھبراہٹ کے باعث ہونے والی بکنگ میں نمایاں کمی درج کی گئی ہے۔ اتوار کو جاری بیان میں پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت نے کہا کہ حالات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور سپلائی کو مستحکم رکھنے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 22:28:16
اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے ووٹروں کی سہولت کو اولین ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2026 22:32:38
کرناٹک کے ضلع کوڈگو (کورگ) میں سنیچر دوپہر ایک کار اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آئے زوردار تصادم میں دونوں بائیک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
View more
Thu, 19 Mar 2026 11:55:09
ایئر انڈیا اپنی ذیلی کمپنی ایئر انڈیا ایکسپریس کے ساتھ مل کر جمعرات 19 مارچ کو مغربی ایشیا کے لیے 48، جبکہ انڈیگو 26 پروازیں چلائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy