Tue, 24 Mar 2026 12:20:46
کرناٹکا کے دھرمستھلا میں 13 سال قبل پیش آئے ہوئے سوجنیا عصمت دری اور قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور یہ معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 10:33:38
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک آن لائن جائزہ اور تربیتی اجلاس منعقد کیا،
View more
Mon, 23 Mar 2026 19:41:26
گجرات کے وڈودرا میں منعقدہ ’آدیواسی ادھیکار سمودھان سمیلن‘ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آدیواسیوں کے حقوق، زمین اور وسائل کے مسائل کو مرکزی موضوع بناتے ہوئے مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 19:37:17
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے ذریعہ دائر ایک عرضی پر نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 19:33:41
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے مغربی ایشیا کی صورتحال پر وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا میں دیے گئے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 18:31:53
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے اثرات کے درمیان ملک میں مختلف اپوزیشن جماعتوں نے مہنگائی، خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے معاملات پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 18:22:27
حال ہی میں ملک کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں ہریانہ، اوڈیشہ اور بہار میں کراس ووٹنگ کانگریس کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 18:14:25
وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں مغربی ایشیا میں جاری جنگی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے انتہائی تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ اس کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی معیشت اور عوام کی زندگیوں پر پڑ رہے ہیں۔
View more