Mon, 12 Jan 2026 12:34:28
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کا ’منریگا بچاؤ سنگرام مارچ‘ اتوار (11 جنوری) کو وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے لنکا گیٹ سے وزیر اعظم دفتر تک مقرر تھا۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:09:52
کانگریس لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اُدت راج نے ترقی یافتہ ہندوستان کے پروگرام میں این ایس اے چیف اجیت ڈووال کے ذریعہ دیے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 18:00:41
ملک بھر میں موسم کا مزاج تیزی سے بدلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آنے والے دنوں کے حوالے سے کئی ریاستوں کے لیے وارننگ جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 17:44:22
کانگریس نے فضائی آلودگی کے معاملہ پر مرکزی حکومت کو آج تلخ انداز میں ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کہا ہے کہ ’نیشنل کلین ایئر پروگرام‘ (این سی اے پی) اب ’نوشنل‘ کلیئر ایئر پروگرام، یعنی کاغذی بن کر رہ گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 11:52:05
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کی مسودہ فہرست کی سالمیت پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پی ڈی اے برادری کے ووٹوں کو کاٹنے اور اپنا ووٹ بڑھانے کی سازش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 11:46:33
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ایک تفصیلی خط لکھ کر ریاست میں ووٹر فہرستوں کی جاری خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طرزِ عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 11:37:13
کانگریس نے ہفتہ کے روز متحدہ ترقی پسند اتحاد کے دور میں نافذ دیہی روزگار سے متعلق قانون منریگا کو ’’منسوخ‘‘ کیے جانے کے خلاف 45 روزہ ملک گیر تحریک ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 11:33:39
مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی کو لے کر سیاست گرما گئی ہے۔ اسی دوران ای ڈی کی کارروائی کے متعلق راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے مرکزی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 11:28:06
اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پیش آئے دلت خاندان سے جڑے سنگین معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے ریاستی حکومت پر سخت حملہ بول دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy