Thu, 09 Jun 2016 17:21:00
امریکی کاروباری ادارے ہی نہیں بلکہ یورپی کمپنیوں کی امریکی شاخیں بھی امریکی انتخابات میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ عطیات دینے والے اداروں میں ایک سوئس بینک کے ساتھ ساتھ ایک برطانوی اسلحہ ساز ادارہ بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:14:44
مغربی چینی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کو سفری دستاویزات کے اجرا کے لیے ڈی این اے نمونہ دینے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مقامی حکام نے پہلے ہی مسلمانوں پر رمضان میں روزے رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:10:52
پاکستان میں مشکلات میں گھری ہوئی جمہوری حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف اپوزیشن کا دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:06:37
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عراقی دارالحکومت کے قریب واقع شہر فلوجہ کو شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اس شہر میں قریب نوّے ہزار شہری پھنس کر رہ گئے ہیں
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:01:04
جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرین و ترک وطن (بی اے ایم ایف) کے اندازوں کے مطابق جرمنی میں موجود مہاجرین کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کی آمد کے بعد اس سال کے آخر تک شامی مہاجرین کی تعداد دوگنا ہو سکتی ہے
View more
Wed, 08 Jun 2016 14:12:30
جمعےۃ علماء صوبہ دہلی کے نو منتخب صدر مولانا محمد عابد قاسمی مہتمم مدرسہ فلاح دارین کا یہاں چونہ والی مسجد نبی کریم میں جمعےۃ علماء چاندنی چوک کے ذمہ داران بالخصو ص اہالیان نبی کریم نے پرتپاک استقبال کیا
View more
Wed, 08 Jun 2016 14:07:35
ریاستوں میں اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعداب کانگریس میں رہنماؤں کی بغاوت کا سلسلہ چل پڑا ہے۔سابق مرکزی وزیراورسینئرلیڈرگروداس کامت نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان بھی کر دیا۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 13:57:03
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں سڑک حادثہ ہوا ہے۔ٹانڈا جنگل میں سنجے جنگل کے پاس آندھی سے ایک درخت چلتی گاڑیوں پر گر گیا، جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy