Thu, 25 Dec 2025 12:16:39
اناؤ آبروریزی کیس کے کلیدی ملزم اور بی جےپی کے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سینگر کی عمر قید کو معطل کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد انتظامیہ کی جانب داری نے ایک بار پھر قانون کی حکمرانی اور متاثرین کو انصاف ملنے کی امیدوں پر سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔
View more
Thu, 25 Dec 2025 11:51:51
اراولی پہاڑی سلسلے کے تحفظ سے متعلق جاری قومی بحث کے درمیان مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے پورے اراولی خطے میں نئی کان کنی لیز دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Thu, 25 Dec 2025 11:47:06
کانگریس کے سینئر رہنما جئے رام رمیش نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان بڑھتی قربت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ا
View more
Wed, 24 Dec 2025 23:44:50
اُتّرا کھنڈ کے ضلع ہرِدْوار کے تحت آنے والے لکسر علاقے میں بدھ کے روز دن دہاڑے ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں پولیس کی موجودگی میں ہی ایک بدنام مجرم ونئے تیاگی پر گولیوں سے حملہ کر دیا گیا۔
View more
Wed, 24 Dec 2025 23:23:37
اُترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں بدھ کی شام پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے حادثہ میں دو کمسن بچوں سمیت پانچ افراد اُس وقت جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب ایک مسافر ٹرین ان کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
View more
Wed, 24 Dec 2025 18:53:57
اناؤ عصمت دری معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے بی جے پی کے سابق رکنِ اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مشروط ضمانت دیے جانے پر سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 24 Dec 2025 17:58:03
پورے ملک میں اس وقت شدید سردی ہے۔ شمالی ہندوستان میں جہاں لوگ سردی کی لہر اور گھنی دھند سے پریشان ہیں تو وہیں محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 4 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔
View more