Wed, 24 Dec 2025 11:10:44
اناؤ عصمت دری کیس میں تاحیات جیل کی سزا کاٹ رہے سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Dec 2025 11:05:35
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے اراولی پہاڑی سلسلے سے متعلق مودی حکومت کی مجوزہ نئی تشریح پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے پیچھے ماحولیاتی تحفظ نہیں بلکہ مخصوص مفادات کارفرما نظر آتے ہیں۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 16:57:31
ایسے وقت میں جبکہ الیکشن لڑنا بڑی حدتک پیسوں کا کھیل بنتا جارہاہے، کانگریس فنڈنگ کے محاذ پر بی جےپی سے مسلسل پچھڑتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 16:53:25
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نےمنریگا کی منسوخی پر ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ مودی حکومت حقوق پر مبنی قانونی ڈھانچہ کو ختم کررہی ہے۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 16:47:21
سماجوادی پارٹی کے اراکین اسمبلی نے’ ودھان بھون ‘میں واقع چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے سامنےبی جے پی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 16:43:32
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں ووٹر فہرست پر خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے دوسرے مرحلے کے دوران پارٹی کے بوتھ لیول اسسٹنٹس (بی ایل اے) کو ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں پیر کو تفصیلی ہدایات جاری کیں۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 16:38:52
اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 12:39:29
الیکشن کمیشن آف انڈیا منگل کو مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کیرالہ اور انڈمان و نکوبار جزائر میں خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن—ایس آئی آر) مہم کے تحت ووٹروں کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 12:11:20
کیرالہ کے وزیر ایم بی راجیش نے چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر مزدور رام نارائن بگھیل (31 سال)کی ماب لنچنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاملے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں چار ملزمین سنگھ پریوار کے کارکنان ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy